🎙 شيخ عبد العزيز بن محمد السلمان رحمه الله فرماتے ہیں :
*« یاد رکھو! جو غم روح تک پہنچ جاتے ہیں ان کی شدت اور درد بیان نہیں ہو سکتا، وہ تیر و تلوار کے گھاؤ سے ذیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں؛ کیونکہ اس دکھ میں انسان درد کی شدت کے باوجود چیخ نہیں سکتا، یہ درد اندر ہی اندر پلتا رہتا ہے حتی کہ ہر قوت ماند پڑ جاتی ہے اور جسم کا عضو عضو بے بس ہو جاتا ہے، پھر انسان کے پاس سوائے چپکے سے اللہ کو پکارنے کے کوئی راستہ نہیں ہوتا ».*
📚