Damadam.pk
Marij@Khan's posts | Damadam

Marij@Khan's posts:

Marij@Khan
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
👦🏻🧕🏻🥵🥶🥿👠👠👠🥿🥿🥿🙂🙂😁😆😆😅😂😂😂😂😂😂

Marij@Khan
 

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
👺👹👿👿👱🏻♂️👱🏻♀️😆😅😂🤣🤣🤣🤣

Marij@Khan
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😔😔😔😞😞😞😞

Marij@Khan
 

thandi thandi Hawa with Raining ❤❤❤💦💦💦💦Hyderabad☺❤Cool weather💨💭💦💦💦❤❤

Chips khalo Johi☺❤🌹...kainaat ap bhi😏😜☺☺
M  : Chips khalo Johi☺❤🌹...kainaat ap bhi😏😜☺☺ - 
ناراضگی  ہے  کوئی دل  میں تو کهل کر    گلہ کرو.!⁦☺⁩

 
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
For You Kainaat😏😜☺☺☺...
M  : ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!⁦☺⁩ میں ایسا شخص ہوں کہ - 
Funny joke
M  : Maine ek dana v nhe Dena Han😏😜😂😂😂 - 
Funny joke
M  : Mubarkan Students❤❤🤣🤣🤣Specially Johii😏😜🤣🤣🤣 - 
Marij@Khan
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ سوچتی ہیں کہ اتنا خوبصورت
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😜😜😂
Just for fun...
Girls Serious nhe hona🤦♀😜😂wrna😔😞😞😞

Marij@Khan
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....

Made By Me... حسیب احمد خان☺❤❤❤....Halwa ban gya chawalon ka🙈❤❤❤
M  : Made By Me... حسیب احمد خان☺❤❤❤....Halwa ban gya chawalon ka🙈❤❤❤ - 
Marij@Khan
 

*▪️سلام کرنے سے.........*
*▪️ دل کی کدورتیں ختم ہوتی ہیں*
*▪️..... باہم الفت ومحبت پیدا ہوتی ہے......*
*▪️تکبر ختم ہو جاتا ہے*
*▪️.... تکبر سے پیدا ہونے والی برائیوں ختم ہو جاتی ہے......*
*▪️سلام ایک جامع دعا ہے.......*
*▪️.... سلام کو عام کرنے سے ایک دوسرے کیلئے دعاؤں کا سلسلہ عام ہوتا ہے۔*
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

Marij@Khan
 

ھم کسی کی دوستی کے منتظر نہیں
جو ہمیں چھوڑ کر جائے گا، وہ انشاءاللہ رکشہ چلاۓ گا
🙄😵🙊😜😝😁😄😍😂

Marij@Khan
 

میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣

Marij@Khan
 

چھوے تو نہیں کبھی کسی کے پاوں میں نے 😏لیکن
*وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا 🙈سکتا ہے❤*
_____❤

Good morning
M  : Assalam Alaikum Good Morning - 
SubhanAllah❤❤❤
M  : SubhanAllah❤❤❤ - 
Good night
M  : Allah Hafiz Good Night...Signal problem - 
Made by Me😏❤❤❤...phr Kiya Khiyal hai🌹🙈🙈🙈🙈
M  : Made by Me😏❤❤❤...phr Kiya Khiyal hai🌹🙈🙈🙈🙈 - 
Good morning
M  🔥 : Assalam Alaikum JUMMA MUBARAK Good Morning❤❤❤ -