Damadam.pk
Marij@Khan's posts | Damadam

Marij@Khan's posts:

Bss Issi ki kami reh gai thi🤦♀🤦♀🤦♀
M  : Bss Issi ki kami reh gai thi🤦♀🤦♀🤦♀ - 
Marij@Khan
 

🙄😞🤧🤧🤧 Tabyat kharab😫😫😫

Marij@Khan
 

اساں جگ نوں منا کے کی لینا😕😕
اودھا ابا من جائے کافی اے 😇

Marij@Khan
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁

Marij@Khan
 

بعض اوقات دل کرتا ہے واپس بچپن میں لوٹ جاؤں،،،،😕
لیکن ٹیوشن اور سکول جاتے بچوں کو دیکھ کر دل کہتا ہے ادھر ہی ٹھیک ہے!!🙊🙄😒😂

Marij@Khan
 

دستر خوان پر جن لڑکیوں سے اچار کا ڈبہ نہیں کھلتا 🤔
وہ بھی لڑکوں سے کہہ رھی ھوتی ہیں کہ تم گھر بات
کرو باقی میں خود سنبھال لوں گی 😂😂😂😜😜

Marij@Khan
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁

Marij@Khan
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

Marij@Khan
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁

Marij@Khan
 

😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

Marij@Khan
 

ٹیچر کوئ ایسا محکمہ بتاؤ جہاں عورت نہیں کرسکتی
بچہ فائر برگیڈ
ٹیچر وہ کیوں
بچہ کیونکہ عورت کا کام آگ لگانا ہے بجھانا نہیں
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Marij@Khan
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂

Marij@Khan
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

Marij@Khan
 

*ہم سے مت پوچھو راستے گھر کے*
*ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے.....!!!!!🔥💯*

Marij@Khan
 

اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤
🔥 *حسیب احمد* 🔥

Marij@Khan
 

میں آج کے بعد فنی پوسٹ نہیں کرو گا 😞
کیونکہ امی کہہ رہی تھی شادی کرنے کیلئے سنجیدہ ہونا پڑتا ہے😐

Marij@Khan
 

Allah Hafiz Good Night...I am So Sad Today😞😞😢😢😢😢

Marij@Khan
 

ﺑﻨﺪ ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ
ﺑﮭﺎﺭﯼ ﭘﺮﺩﮮ
ﻣﺪﮬﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﺍﺩﺍﺳﯽ
ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭼﯿﮟ
اور
چائے۔۔۔

Marij@Khan
 

😔😞😢😢😢Today I Am Sad bht Zada sad hn😔😔😞😞😞😢

Marij@Khan
 

ڈاکٹر : آپ کا شوہر ٹھیک ہو سکتا ہے ، اگر آپ ان کا خیال رکھیں ، لڑائی نہ کریں اور ان کی خدمت کریں .
شوہر : کیا کہا ڈاکٹر نے ؟
بیگم : تم لا علاج ہو .😋😝😏🤨😛🧐🤣😅😉😂🤔🥴🤭🤪🤥😜