کچھ "خبر" نہیں کے کب " موت " آجائے 💔
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں"تم رہ نہ جائو....
HxSeeb Ahmxd❤🌹
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
HxSeeb Ahmxd❤🌹
اب مسکرناتو میری مجبوری بن گئ ہے
ادس ہونگے تو.....
لوگ سمجھے گےکہ ہم محبت میں ہار گئے 🥀🍁🥀🥀
HxSeeb Ahmxd❤🌹
*_کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا_*
*_آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا_*🖤
#_❣️🥀HxSeeb Ahmxd❤🌹😊💯✍️*_
جس طرح چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نچا لے مجھ کو ۔۔!!!
زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں ۔۔۔!!!
🔥🖤HxSeeb Ahmxd❤️🌹
کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.
HxSeeb Ahmxd❤🌹
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں،
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا،
🌹🥀🥀
HxSeeb Ahmxd❤🌹
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔💔
HxSeeb Ahmxd❤🌹
آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے
صاحب😔
کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا.
HxSeeb Ahmxd❤🌹
نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔🖤💯
HxSeeb Ahmxd❤🌹
"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔
HxSeeb Ahmxd❤🌹
اک تیری آواز سننے کے لیے زندہ ہیں ہم
تو ہی جب خاموش ہو جاۓ تو پھر کیا ٹھیک ہے
HxSeeb Ahmxd❤🌹
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
HxSeeb Ahmxd❤🌹
تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔۔۔۔۔
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔۔۔۔💔💔💔
HxSeeb Ahmxd❤🌹
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣
Hxseeb Ahmxd❤
Poetry Time😏😜❤
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ العظیم
اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح اور شام کو
اس دعا کو پڑھنا کبھی نہیں چھوڑا.
اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي
اے اللہ! میرے عیبوں کو چھپا دے اور میرے دل کو مطمئن کر دے.
آمین یارب العالمین
"پتہ نہيں کيسى ڈھيٹ ہڈی ہے جتنا مرضی دھتکارو پيچھے آتی ہے
صبح اٹھ کے دے دوں گا جواب"
ميں نے ديا بھی تھا اگلے دن پر اس کا ميسج نہيں آيا پھر
ميں نے بار بار بلايا پر وہ آئی ہی نہيں پھر ايک دن اسکی آئی ڈی سے ميسج مل گيا، مجھے اسکی کزن اور بہترين دوست کا کہ وہ ڈھيٹ ہڈی تو خون کے کينسر کی مريض تھی
آج ميں صرف اس لئے ايک گھنٹہ سوتا ہوں کيونکہ تہجد کے لئے سونا ضروری ہوتا ہے
ميں پوری رات اس کے جواب کا انتظار کرتا ہوں پر وہ نہيں آتی
مجھے نہيں بلاتی
HxSeeb Ahmxd❤Sad Story💔
قدر نا کرو تو خدا چھین لیتا ہے
پھر چاہے وہ محبت ہو یا رزق💔🙂
وہ مجھے ميسجز کرتی رہتی تھی ميں رات دس بجے سو جانے والا بے زار ہو کے اسکی باتوں کے الٹے سيدھے جوابات دے کر سو جاتا تھا
"ہو جائے گی صبح بات اسے اور کام ہی کيا ہے"
مجھے کہتی تھی مجھے اللہ کی امان ميں ديا کرو، جب سونا ہو يا کہيں جانا ہو
پر ميں ايک پريكٹيكل مرد ان چونچلوں کو کبھی سمجھ ہی نہ سکا
اس رات بھی اسکا ميسج آيا ميں سوتا بنا رہا، وہ چاہ رہی تھی ميں اس سے بات کروں
.....☺❤میرے الفاظ پڑھ کر روتے ہو
.😏مجھ پر بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر
-" کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ، جو ٹیکسٹ پہ ٹائپنگ کرتے ہوۓ ایک ہاتھ سے آنسو صاف کر رہے ہوتے ہیں اور دوسرے سے ٹائپنگ ،
خود اس کنڈیشن میں دوسروں کو کہہ رہے ہوتے ہیں
روتے نہیں ہیں سب ٹھیک ہوجانا ہے لیکن ھم جانتے ہیں کچھ بھی نہیں ٹھیک ہوتا 💔
Hxseeb Ahmxd❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain