آپ بیٹی کے مقام کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کائنات کے والی نے بیٹی کا باپ ہونے کو فخر قرار دیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔
“عورت کے لیے یہ بہت ہی مبارک ہے کہ اس کی پہلی اولاد بیٹی ہو۔۔۔۔۔!
جس شخص کی بیٹاں ہوں ،اس کو برا مت سمجھو،اس لیے کہ میں بھی بیٹیوں
کا باپ ہوں۔۔۔۔!
جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اﷲ فرماتا ہے کہ اے لڑکی! تو زمین میں اُتر میں تیرے باپ کی مدد کروں گا۔”
(سبحان اﷲ)
اللہ پاک ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔
(آمین ثم آمین)
ٰؓبیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
اﷲ کو جو گھر ہو پسند ، وہاں ہوتی ہیں
مرنے کے بعد تو سبھی اللہ کے پاس چلے جاتیں ہیں☺
خوش قسمت وہ ہیں
جو زندہ رہتے ہوئے اللہ کے پاس چلے جاتے ہیں❤
تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے انکے ہیں صدقے اتارے
کہیں اب ملاقات ہوجائے ہم سے
بچا کر نزر کو گزر جائیگا
کبھی کبھی یہ مجھے ستائے
کبھی کبھی یہ رلائے
فقت میرے دل سے اتر جائیگا
بچھرنا مبارک بھر جائیگا
کبھی کبھی یہ مجھے ستائے
کبھی کبھی یہ رلائے
میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگو
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیئگا مکر جائیگا
بھول جانے کا ہنر مجھکو سکھاتے جاؤ
جارہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ
چلو رسمن ہی سہی مڑ کر مجھے دیکھ تو لو
توڑتے توڑے تعلق کو نبھاتے جاؤ
Hxseeb Ahmxd❤
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
"حسیب احمد"🔥
♡دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا❣
❣تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا♡
💯👈🏻🔥🔥
HxSeeb Ahmxd❤
سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے 🔥💔
HxSeeb Ahmxd❤
آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے
صاحب😔
کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا.
HxSeeb Ahmxd❤
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
HxSeeb Ahmxd❤
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
Hxseeb Ahmxd❤
میــــــری محبــــت ،میری زندگی، میری چاہــــت میری عاشــــــقی
لفظ دیـــــکھو تو ہـــزار ہیں ، اگر سمیـــــٹ دوں تو صـــــــــرف تم♥️🥀
HxSeeb Ahmxd❤🌹👌
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے
HxSeeb Ahmxd❤
Muhabbat Chor dii Humne☺🌹👌
بہت بدلحاظ ، بدتمیز ہوں میں 🔥
لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں 😉
HxSeeb Ahmxd❤
قبل اس کے کہ کوئی مجھ سے بیزار ہو
یا اللہ...!
مجھے اس "کوئی" کی کہانی میں مار دینا 🔥💔
Hxseeb Ahmxd❤
وہ سـگریـٹ چــھوڑنے کـو کــب کـہے گی؟
مــیں سـگریـٹ چــھوڑ دیـنا چاہـتا ہــوں 🔥💯
HxSeeb Ahmxd❤
ایک ہی "شخص" ہے میری "خوشیوں" کی وجہ 🔥
مجھے "عادت" نہیں ہر کسی سے "دوستی" کی❣️
*Hxseeb Ahmxd❤:-\*
تُمہیں سوچُوں تو ایسے لگتا ہے
جیسے خوشبُو سے رنگ مِلتے ہیں
جیسے صحرا میں آگ جلتِی ہے
جیسے بارِش میں پھُول🌹 کِھلتے ہیں
Hxseeb Ahmxd❤
بنت حوا کو روند کر...... 😥
حوروں کو تلاشتا آدم دیکھتی ھوں تو ہنسی آتی ہے!!!
Hxseeb Ahmxd❤
So True n Heart Broken💔 words👌👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain