مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
Hxseeb Ahmxd❤
24 Sal bss😜🤣😂😜😂🤣
"انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے وہ بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو, چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا"!🌸❤
_______💕💯
Hxseeb Ahmxd❤
" اذیت ہے bss
🔥دنیا میں آئے ہیں۔۔۔۔
#مرشد
کہانی تو بنے گی 🔥......❤
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
Hxseeb Ahmxd Khxn❤
☺☺☺
انسان وہاں ضد کرتا ہے... جہاں اسکو مان ہوتا ہے
مان ختم... آواز ختم.. الفاظ ختم 😊
Hxseeb Ahmxd❤
آنکھوں میں پانی لئیے مجھے گھُورتا رہا۔۔۔
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
🌹حسیب احمد🌹
ہمارے بعد نہ آے گا اسے______ چاہت میں ایسا سکون ❤❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھےچاہو اس پاگل کی طرح
🌹🌹🌹حسیب احمد خان
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
Hxseeb Ahmxd❤
JBh🌹👌👌👌
کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
💔😢تنھا دل😢💔
Hxseeb Ahmxd
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
Hxseeb Ahmxd
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔بلاء
Hxseeb Ahmxd
"️عشق آسان نہیں صاحب.🍀🌸
رقص ہے وہ بھی آگ پہ"!❤✌
💥💥💥
Hxseeb Ahmxd❤
_______💕💯
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔💔👉
Hxseeb Ahmxd❤
Tou Kiya Bat hai 😏🌹👌🌹
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
Hxseeb Ahmxd
🌹👌🌹
Hayeee Zalim
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
Hxseeb Ahmxd
Zamana GuZar GayA☺🌹👌
کوئی تو کاندھا ھو میسر کوئی تو ساتھ دے میرا
مجھے اک ٹوٹے ھوئے خواب کی تدفین کرنی ہے🍁
Hxseeb Ahmxd Khxn
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ کس کو ہے
ﮨﻢ تو چاہتے ہیں ﺑﺲ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻮ
🌹💕
HxSeeb Ahmxd
Faqat Ek Shaks☝🌹👌
بہت عزيز تهى ہميں يہ زندگى.......!!
مگر کبهى کبهى هم کسى آرزو ميں مر بهى گئے.!!💔
Hxseeb Ahmxd
ArZoo Mai Marr gay🌹❤☠️☠️☠️
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
Hxseeb Ahmxd
Lafz e Nhe Pass Mere🌹☺
شوق سے توڑو دل میرا، مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی اس میں رہتے ہو، اپنا ہی گھر ویران کرو گے!
Hxseeb Ahmxd
🥀🔥
Ghar Apna veraan Krogy👌🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain