Damadam.pk
Marina_Khan's posts | Damadam

Marina_Khan's posts:

Marina_Khan
 

مجھ سے پہلے وہ کسى___اور کا چھوڑا ہوا تھا سو کسى اور کا بدلہ تھا جو مجھ سے لیا اس نے💔

Marina_Khan
 

کبھی کبھار مجھے بہت اچھا لگتا ہے میرا خاموش کمرا کھڑکی سے چاندکی روشنی ...
میری تنہائی گہرااندھیرا وہ سوچ کی وادی اور کبھی کبھار بہت اچھا لگتا ہے میرا خاموش کمرہ موبائل ۰ ناولز اور اکثر مجھے اچھا لگتا ہے میرا خاموش کمرا اور چائے کا کپ اور کسی کی یاد کا نشہ اور اس نشے کو اپنی ڈائری میں الفاظ کاجامہ پہنانا ☘︎

Marina_Khan
 

میرے عشق پہ حق اب تیرا ہی تو ہے 💐😒
کہہ دیا ہے یہ میں نے میرے دل سے بھی 😹😹
جس راستے تو نا ملے اس پہ نہ ہوں میرے قدم 👻🙄
تیرے بن اب نہ لیں گے اک بھی دم
تجھے کتنا چاہنے لگے ہم
تیرے ساتھ ہو جائینگے ختم 🤗
تجھے کتنا چاہیں اور ہم 😒

Marina_Khan
 

کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے ❣️💯 #__ 😔

Marina_Khan
 

اتنی ساری پوسٹس ہیں میرے پاس 🥺🥺
مجال ہے جو ایک بھی پوسٹ ہورہی ہو 🙄🤨
مرجانیاں😏😏

Marina_Khan
 

جمعہ مبارک ہو 🙋🙋سب کو
وہ میں کہنا بھول گئ تھی
یہ پوسٹ تو ضروری ہوتی ہے 😌😌

Marina_Khan
 

آئ ایم ہرٹ 😹😹
بٹ آئ ایم سمائلنگ فر بھی 😜
بی کوز آئ ایم ڈھیٹ😁😁

Marina_Khan
 

koi b pic post nhi horhi nazar lg gyi menuu😔😔😌🥺

Marina_Khan
 

2روپے کے لوگ 😏
200روپے کے نخرے 🔥🔥🎃

Marina_Khan
 

بنانا پڑتا تها اکثر بگاڑ کر خود کو ᥫ᭡ سو میں نے رکھ ہی دیا توڑ تاڑ کر خود کو🥳🥳

Pakistani Celebs image
M  : P.celebs.... - 
Marina_Khan
 

اور لوگ سب کچھ مٹا دیتے ہیں جلدی ہی نئے لوگ ملتے ساتھ 🤨😔

Marina_Khan
 

پلکیں جھکاؤں تجھے دل میں بساؤں
اب بن تیرے میں تو کہیں چین نہ پاؤں 🥰
تو میری نظر ہے
تو میرا جگر۔ ہے
تو میری آرزو ۔۔
تو میرا ہمسفر ہے 🥳🥳

Marina_Khan
 

والد صاحب کی زوجہ محترمہ نے سبزی کاٹنے کو دی تھی، میں ڈپریشن ڈپریشن میں آدھی سے زیادہ گاجریں 😑😑🥺🥺اور مٹر کھا گئ ۔۔۔
اب وہ کہہ رہی ہیں کہ یہ لو یہ آلو بھی کھا لو اب انکو میں کیا کروں 😥
میں نے بولا رکھ دیں چپس بنا کر کھا لوں گی 🙄🙄

Marina_Khan
 

کچھ کر تو میرے لیے 🥰
میں نے بھی تیرے لیے 🙄
اب تک شادی نا کروائ 🥳🥳🙈
میں نے 👻
میں نے پائل ہے چھنکائ 🤣
اب تو آجا تو ہرجائ 🥺
میری سانسوں میں تو ہے بسا 😍
او سجنا 😌
آجا نا اب ترسا🔥🔥😜

Marina_Khan
 

پتا نہیں تم کس کے ہو رب ہی جانے جس کے ہو 😹😹
پر ہم تو تیرے ہیں 😔🤣

Beautiful People image
M  🔥 : بیوٹی فل ۔۔۔ - 
Marina_Khan
 

میں اس لیے بھی تیرے فن کی قدر کرتی ہوں تو جھوٹ بول کے آنسو نکال لیتا ہے 😜😹

Marina_Khan
 

*ہمت کرو کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ باتوں اور...
یادوں کو ڈلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے* *رویوں کو بھی......اگر تم ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرو گے تو تمہارے میموری منفی خیالات اور تصورات سے بڑھ جائے گی نتیجتاً زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے* *گی......ہمت کرو ڈیلیٹ کرو پرسکون رہو....!! ❣️😌😌😏

Marina_Khan
 

*ضروری تو نہیں کہ زندگی کے سبھی خانے بھر جائیں کوئی خالی بھی رہنا چاہئیے۔۔۔اگر سارے بھر جائیں تو کہیں دنیا میں ہی جنت کا گمان نہ ہونے لگے۔۔۔۔!* *.... اگر جنت یہیں بنا لی تو آخرت کی جنت ملنی مشکل ہو جائے گی*♥️🍃