💞💞 ✨اگر"آنسوں"ناھوتے"آنکھوں"ميں💞 ✨تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی💕💞 💞💞💞💞 ✨اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں💞 ✨تو"خوشی"کی" کوئ قيمت"نا ھوتی💕🌟 💞💞💞💞 ✨اگر"بيوفائ" نا ھوتی"ذندگی"ميں 💞 ✨تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی💕🌟 💞💞💞💞 ✨اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں"💞 ✨تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕🌟
کچھ انکے پاس ہے وقت کی قلت⌚ کچھ ہم بات دہرانےکے عادی نہیں 🍁 #💥🕊️
یُوں تو وہ بد دماغ ہے لیکن میں بُلاٶں تو " جی " ہی کہتا ہے❤🙊 😝👻😘
کہو ناں مان جاؤ گے ھمیں بانہوں میں بھر لو گے سنو۔۔۔۔ یہ آخری حسرت بڑے ارمان سے دل کے کسی کونے میں بیٹھی ھے کہو ناں مان جاؤ گے نہ مانگیں گے خوشی تم سے نہ زر دولت کا پوچھیں گے نہ کوئی پیار کی خواھش وفا داری نہ دلداری بس اک ادنی تمنا ھے سنو۔۔۔۔ جب موت آۓ تو ھمیں بانہوں میں بھر لو گے ھمیں یہ آخری ہچکی تمہارے نام کرنی ھے۔۔۔۔!!!!❤️🔥
.دل بہت قیمتی ہے ۔۔۔ کوشش کریں اس میں وه ہی رہے جو رہنے کے قابل ہو♥️Good night all🥺
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا... 🙏 دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ❤❣️
میری پیٹھ پیچھے باتیں کرنے والے لوگ افسوس ابھی تک مجھ سے پیچھے ہی ہیں ✌️✌️😏😏
کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔 "-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀 🐣🔥 👻
مرد بھی عورت کا ایک بہترین دوست ہے اگر عورت اسے ٹھرکی سمجھنا بند کر دے تو 😜😜
پسند نہ آ ئے میرا ساتھ تو بتا دینا۔۔۔!!! ______محسوس بھی نہیں کر پاؤ گئے ....!!!! _______________اتنا دور چلے جائیں گے ہم🖤❤️
مجھے انباکس میں آکر ”ہاۓ ہاۓ“ نہ کیا کریں🙄 مجھے پہلے ہی کسی کی ہاۓ لگی ہوٸ ہے 😏 🤣🤣🤣🤣🤣
ye sb log mjy follow kyu kr rhy hain🤨😳 feeling celebrity😍😍🙈
روحِ من میں نے تمہاری آنکھوں میں دیکھا اور میرے دل میں تمام غم ساکن ہوگئے میں نے تمہاری آواز سنی اور میرے اردگرد لفظوں کے پھول کِھل اُٹھے میں نے تمہیں اپنے پاس محسوس کیا اور مجھے لگا کہ اب اور کسی کی ضرورت نہیں رہی___❤️___
ٱنت الحياة🥀🤍 تیری دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے۔🌹❤️
میں اتنے دن نہیں آئ اتنے فالوورہیں مجال ہے کسی نے مسس یو والی پوسٹ کی ہو 😣🤕😞اب کبھی نہیں جاؤنگی 😡دیکھنا تم لوگ
جب اسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا... دل میں موجود رہا، آنکھوں سے اوجھل...
نکلا...🖤copied from monaji sis 😞unko Meri post Nazar nhi Ati m sure ye b nhi ayegi 😹😹😍
جب دل تمہارا اپنا ہو..... پر باتیں ساری اس کی ہوں..... جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں..... اور خوشبو آتی اس کی ہو...... جب حد درجہ مصروف ہو تم...... وہ یاد اچانک آۓ تو...... جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں..... تم پاس اسے ہی پاؤ تو...... پھر خود کو دھوکہ مت دینا..... اور اس سے جا کے کہہ دینا..... اس دل کو محبت ہے تم سے...... ❤️🔥😕😹
*فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ہے* *اور اندر سے جرمن شیفرڈ نکل آتا ہے* 🤭😂 🤣
عورت حُسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ھے عورت احساس سے متاثر ہوتیں ھے.💃👉 😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain