Damadam.pk
Marina_Khan's posts | Damadam

Marina_Khan's posts:

Marina_Khan
 

عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے عشق تو لا علاج ہوتا ہے عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے____ عشق کے عین سے عبادت ہے عشق روح کا اناج ہوتا ہے عشق جسموں کو سر نہیں کرتا عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____ عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے____ ❤____عشق خود ہی ظلم کرتا ہے عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___❤

Marina_Khan
 

رنگ بدلنا صرف آسمان کوجچتا ہے🙄👌👍

Marina_Khan
 

تیری دوستی کی #چاہت پہ ناز ہے مجھے تیری ہر اِک بات پہ #اعتبار ہے مجھے تیرے چہرے پہ رہے #مسکراہٹ ہمیشہ کیونکہ تیری #مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے 😹👌👍

Marina_Khan
 

میں اب حسابوں میں نہیں پڑتی...❤️
.بس تمہیں بے حساب چاہتی ہوں❤️

Marina_Khan
 

پھر نیا ہاتھ_____تھاما اس نے
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے💔💔😱☠️

Marina_Khan
 

خوبصورت عورت کا حاصل کرنا بھی مرد کو ٹنشین میں رکھتا ہے کوئی دوسرا اس کو نہ دیکھے 🤣🤣

Marina_Khan
 

😂عورت تو صرف عمر چھپاتی😂 لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے😁😂😂

Marina_Khan
 

راہ کے پتھر کو چکنا چور ہونا چاہیے وار چاہے ایک ہو بھرپور ہونا چاہیے صرف اتنا ہی نہیں وہ ہار اپنی مان لے وہ ہمارے سامنے مجبور ہونا چاہیے 🖤🐺

Marina_Khan
 

فرینڈ ڈے۔ ۔ ۔ فرینڈشپ ڈے۔ ۔ ۔ چاکلیٹ ڈے۔ ۔ ۔ روزِز ڈے۔ ۔ ۔ میوزک ڈے۔ ۔ ۔ بُکس ڈے۔ ۔ ۔ پیزا ڈے۔ ۔ ۔ کافی ڈے۔ ۔ ۔ یہ ڈے، وہ ڈے، فلاں ڈے، ڈھمکاں ڈے۔ ۔ ۔ یہ سارے شادی کے پہلے کے چونچلے ھوتے ھیں، بچُو۔ شادی کے بعد تو بس۔ ۔ ۔ کھانا دے۔ ۔ ۔ پانی دے۔ ۔ ۔ چائے دے۔ ۔ ۔ تولیہ دے۔ ۔ ۔ صابن دے۔ ۔ ۔ بجلی کا بل دے۔ ۔ ۔ بچوں کی فیس دے۔ ۔ ۔ دھوبی کے پیسے دے۔ ۔ ۔ کمبل دے۔ ۔ ۔ سونے بھی دے۔ ۔ 😕😕

Marina_Khan
 

اگر عورت آپ سے پیار کرتی ہے تو اس کے کوئی اصول نہیں ہیں۔ اگر وہ نہیں کرتی ہے، تو بہت سے اصول ضابطے بنائے گی تمہارے لیے😣👻👻🤣

Marina_Khan
 

اگر کسی عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے🫢 😹😹

Marina_Khan
 

ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار، محبت اور عاشقی کا ہو بلکہ کچھ رشتے ادب، احترام، جذبات اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں❤️😊

Marina_Khan
 

🙄👻بھائیوں سے”اک دن کرواؤنگی قتل اسکا ہی
موبائل پہ اسکی تصویر لگائے پھرتی ہوں آجکل “ 🖤🥀🙄🤣👍🙋

Marina_Khan
 

بہانے بہانے سےہم تیری بات کرتے ہے_____!!🖤🖇️ ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہے______!!🖤🖇️ اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیتے_____!!🖤🖇️ جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہے______!!🖤🖇️ ............💗💗..........🦋🔥🔥

Marina_Khan
 

زندگی میں دو چیزیں "صبر اور شکر" کرنا سیکھو، نصیب خود بدلتے دیکھو گے۔ ❤

Marina_Khan
 

مُجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عُمر کے اُس حصے تک جانا ہے، جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ 🔥 بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ چاہئے😼

Funny joke
M  : Ye grmi me razai ka me Kya krongi ab🤔🤣 reject kr don na,??😕🤔😂 - 
Marina_Khan
 

💖✨ ہــــــم جیســــــا خـــــاص تــــــو کیـــــا عـــــام بھـــــی نہیـــــں لاسکــــو گـــے •• 🌺😌 💙✨ ہـــــم انـــــا میـــــں ہــــی نہیـــــں وفـــــــا میـــــں بھــــی مغـــــرور ہیـــــں •• 😎

Marina_Khan
 

ہماری زندگی کی سب سے بڑی تین غلطیاں کہ جو لوگ ہمیں اچھا نہیں سمجھتے وہی لوگ ہمیں سب سے زیادہ پسند ہوتے ہیں۔ جو لوگ ہماری قدر نہیں کرتے ہماری زندگی میں ان لوگوں کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔ جو لوگ ہمیں وقت نہیں دیتے ہم سارا دن انتظار بھی ان ہی کا کرتے ہیں۔ 👽👻😎👍

Marina_Khan
 

اک حسینہ تھی اک دیوانہ تھا 😘❤️
پھر کیا 🤔
حسینہ کی کریم مک گئ 😕
اور دیوانہ آجکل کومہ میں ہے 🤣🤣👻🔥