Allah Will Turn Your Private Prayers Into Public Miracles❤️🙋
جب زندگی بکھرنے لگے،جب آنکھوں سے آنسوں ٹپکنے لگیں، جب حوصلے ٹوٹنے لگیں، جب خاموشیاں بیان سے باہر ہونے لگیں اور جب دل دکھ سے بھرنے لگے تب ذرا سا رکیں اور رک کے سوچیں ہاں کوئی نہیں مگر رب تو ہے نہ ہمارے پاس اور وہ سب سے بڑی طاقت ہے...🌹♥️🌹
جس پر کوئی تعویز بھی اثر نہیں کرتا اسے ہمارے ہاتھ کی چائے پلائی جائے♥️ #زندگی
تو میرا کوئ نا ہوکے بھی کچھ لاگے 🤗
سویروں کا میرے تو سورج لاگے 🌞
اپنا بنا لے پیا 😘
اپنا بنا لے 😎
تو مان میری جان ۔۔
میں تجھے جانے نا دونگا ۔۔
میں تجھکو اپنی بانہوں میں چھپا کے رکھونگا 🤗🤗
ﭼﺸﻢِﻧﻢ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﺎﺵ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺗﻢ ﮨﻮﺗﮯ۔۔۔۔ 😕😎
وقت کی طرح تھا وہ💫 کبھی ملا ہی نہیں🌹 😞😞
اچھا تو ناظرین میں ناشتہ کر کے آتی ہوں آپ لوگ بھی جائیں 👻👻😎😂🤣
یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو ✍️ #زندگی
تلاش ہے مجھے میری ہی کاش ! کے مجھے میں مل جاؤں 😼🪓👈
ہم سفر ہی جب کوئی تیرے سِوا ہو جائے گا!! پھر کسی منزل کے مل جانے سے کیا ہو جائے گا!! سب خدا پر چھوڑ آیا ہوں ،میں اُس کو چھوڑ کر!! دُکھ بڑا ہوگا تو پھر، دل بھی بڑا ہو جائے گا!!🥀🖤 #__👍😼
اور کچھ لوگ بلاک لسٹ ڈیزرو کرتے ہیں ٹھرکی کہیں کے 😹😁👌
مڑ کے نہ دیکھو دلبرو ۔۔۔مڑ کے نا دیکھو دلبرو 😹😁👍
ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں! مستقبل کہیں سے بھی ہرا ہو سکتا ہے! زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے! آپ بے بس، کمزور ہیں، آپ کا رب نہیــں! بس امید، صبر اور ہمت سے جڑے رہیں! ہمیشہ خوش اور مسکراتے رہے! بس یہی زندگی ہے! good night ..thirkiyo 😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain