سوچ سوالی کر جاتے ہیں ،،صبحیں کالی کر جاتے ہیں ☺️☺️
سائیاں چھوڑ کے جانے والے ۔ زندگی خالی کر جاتے ہیں 👏🥺
فرق کیجیئے ذرا ۔۔۔!!:؛٫
آپ مہنگے ہیں اور ہم
👏،،،نایاب،،،،،،،،🥳🥳😍❤️😼😏
ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں ایک رتّی پر گزارا کیجیئے۔۔! دیکھئے وہ آن لائن ...
ہیں جناب،🔥 سبز بتی پر گزارا کیجیئے😍😱😹
جو تمہارا ہوگا تمہارے والدین تک پہنچے گا اس لیے سستے عاشقوں سے پرہیز 😹😹🥳
اور اللہ جب کسی کو ہمارے لیے پرفیکٹ نہیں سمجھتاتو
خود ہی اسکو ہم سے دور کر دیتاہے اور اسکی اصلیت بھی سامنے دکھا دیتا ہے
بے شک اللہ سے بہترکون ہماراہمدرد ہے ❤️good night Allah hafiz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain