مرد جِس عورت کو دل میں رکھتا ہے اُس پر دُنیا کی نِگاہ پڑنا گوارہ نہیں کرتا مگر جِس کو دُنیا سے نہیں چُھپاتا اُسے کبھی دل میں نہیں اُتارتا اور یہی ایک کُلیَہ عورتوں کو سمجھ نہیں آتا...🙂🖤 # 💯🆗👌
تم سوچ ہو میری🤗 تمہیں کوئی اور سوچے کیوں 🤔 تم چاہت ہو میری 🥰 تمہیں کوئی اور چاہے کیوں 🙄 تم دعا ہو میری🤲 تمہیں کوئی اور مانگے کیوں 😏 تم زندگی ہو میری ❤️ تمہیں کوئی اور جئے کیوں😐 🖤🙂 🥳🥳