تیری نظر نے یہ کیا کر دیا💯 مجھکو ہی مجھ سے جدا کر دیا 😍 اب رہتی ہوں تیرے پاس کہیں 😞 پر مجھکو میرا احساس نہیں 🆗👌 کہ تھوڑا تھوڑا پیار ہوا تم سے 😒 کہ تھوڑا اقرار ہوا تم سے 🆗😍
ادائیں حشر جگائیں ، تو اتنا دلکش ہے ... خیال حرف نہ پائیں ، تو اتنا دلکش ہے ...💕 ستارے توڑ کے لانے کی کیا ضرورت ہے 🌟 ستارے دوڑ کے آئیں، تو اتنا دلکش ہے ..💜🦋 .....💖💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain