: مرد کا جب عورت سے دل بھر جاتا ہے تو وہ تین کام کرتا ہے اپنا لہجا بدل لیتا ہے عورت کے کردار پے انگلی اٹھانے لگتا ہے اور ہر وقت مصروف رہنے کے بہانے کرتا ہے ☺️☺️👏🤣
" ہاں بہت یاد کرتی ہوں تُمہیں ، مگر یہ بھی سچ ہے کہ اب میں نہیں چاہتی کہ تُم واپس آؤ ، نہیں چاہتی کہ اب پِھر سے تُمہارے ساتھ چلوں ، نہیں چاہتی کہ اب تُمہیں پھر سے چاہوں! ۔" 🙂💔
نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو۔۔ 🍁 ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر دے مارتے ہیں🔥
بلاک اور طلاق ان دونوں میں بس اتنا سا فرق ہے طلاق مرد دیتا ہے اور بلاک عورت کرتی ہے لہٰذا دونوں سے پرہیز کریں شکریہ😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain