یہ منزلیں .-----. یہ راستے میری ہر دعا..... تیرے واسطے🌹 یہ سکون...- .اور یہ قرار بھی میرا مان.......... تیرے واسطے🌹 کبھی غم نہ تیرے قریب ہو تجھے ہر خوشی نصیب ہو🌹 میری التجا----- تیرے واسطے میری ہر دعا.... تیرے واسطے.🌹 🌹❤🌹
||🧸|||° اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں ⚡ خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے.
مرد اگر دوسری عورت کی جانب مائل ہو تو پہلی کو بھی ساتھ رکھتا ہے ۔۔۔عورت جب دوسرے مرد کی جانب مائل ہو تو پہلے والے کو قتل کرواتی ہے 😱👏😹👻🙋🥵
🖤🥀وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤 دن رات ہی گم صم رہتی تھی 🖤🥀کچھ شرم و حیا کا پیکرتھی کچھ نرم مزاج رکھتی تھی🥀🖤 🥀🖤آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا باتوں سے دیوانی لگتی تھی🖤🥀 🖤🥀ہمراز تھا اس کا کوئی بس رب سے اسکی باتیں کرتی تھی🥀🖤 🖤🥀جذبات چھپاۓ رکھتی تھی ڈرتی تھی جدا ہونے سے🥀🖤 🥀🖤یا پیار سے شاید ڈرتی تھی کیا صبر تھا اس دیوانی کا🖤🥀 🖤🥀کیا ضبط محبت رکھتی تھی وہ لڑکی شاید پاگل تھی🥀🖤
عورت کی توہین کیلئے یہی کافی ہے کہ اُسکی موجودگی میں حور کا ذکر یا خواہش کی جائے۔❣️
🌷 ہوتی ہے دلبروں کی عنایت کبھی کبھی🌷 شرما کے منہ نہ پھیر نظر کے سوال پر🌷 لاتی ہے ایسے موڑ پہ قسمت کبھی کبھی🌷 کھلتے نہیں ہیں روز دریچے بہار کے🌷 آتی ہے جان من یہ قیامت کبھی کبھی🌷 تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستے🌷 پیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی🌷 پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں🌷 ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی کبھی
بھول جاؤ سبھی__ سنی باتیں... مسکرانے پہ قرض تھوڑی ہے...👀 🤝🏻 عادتاً ہی لوگ ____بھونکتے ہیں... صرف کتوں پہ فرض تھوڑی ہے... 🔥
میں نے محبت میں عورت سے بڑا بےوقوف نہیں دیکھا، اکثر ایسے لوگوں کو اپنا سمجھ بیٹھتی ہے جو خود اپنے بھی نہیں ہوتے۔ سعادت منٹو 👌🆗
سیگریٹ تو مہنگا ہو گیا 😱 لیکن ان لڑکوں کا کیا ہوگا جو ایک کش لگا کے بولتے تھے 😐یاڑڑڑڑڑڑڑ دھوکہ دے گئ تیری بھابھی 🤧😂 🤣
ab me b Kisi ki post like nhi krongi 😏😏gazab Khuda ka 440 follower or like srf aik aik 😕😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain