باندھ لیں ہاتھ پر سینے پر سجالیں تم کو۔❤️ ❤️جی میں آتا ھے کہ تم کو تعويذ بنالیں تم کو۔۔❤️ ❤️جسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ھے۔۔❤️ ❤️گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجالیں تم کو۔۔❤️ ❤️اس قدر ٹوٹ کہ تم پہ ہمیں پیار آتا ھے ۔۔❤️ ❤️اپنی بانہوں میں بھریں مارہی ڈالیں تم کو ۔۔❤️ ❤️ھے تمہارے لیےکچھ ایسی عقیدت دل میں ۔۔❤️ ❤️ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھالیں تم کو۔❤️ ❤️جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہمیں ۔۔❤️ ❤️ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منالیں تم کو۔۔۔۔❤️
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمہیں دیکھا ہے، اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہوبہو تمہارے جیسی ہوتى، اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا، تمہیں پتا ہے نا تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں ♥️ 💅👍🙋
عورتیں مردوں کی نسبت زیادہ صابر ہیں ۔۔۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ... میک اپ مہنگا ہوا، لیکن۔۔۔کوئی شور نہیں ۔۔۔۔ آپ کے سگریٹ کیا مہنگے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں کے رونے ہی ختم نہیں ہو رہے۔۔ بے شک عورتیں انتہائی صبر کرنے والوں میں سے ہیں😹😹🤣🤣🥱🥱🥳🥳🙄🙋🙋