عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہےاس کے بنا حضرت آدم بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں🥰
تم تو پھر آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں🖤🥀 #___🖤
وہ اِک شخص جو کم کم میسر ہے ہم کو😐 آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے🤩😍 اس سے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ🥺 اُس سے کہنا کبھی آ کر دوبارہ مل جائے🤝❤️ 😐🥺