السلام عليكم جمعہ مبارک صبح بخیر زندگی کے سفر میں کبھی کبھی "ایسے موڑ" بھی آتے ہیں جہاں "محنت اور ڈگریاں" ہار جاتی ہیں، "قسمت اور دُعائیں" جیت جاتی ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، اللّٰه عزوجل ہم سب کی پریشانیوں، مُشکلات کو آسانی میں بدل دیں آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🤲♥️❣️