مرد اگر سچی محبت کرلے تو کسی بھی حال میں عورت کا ساتھ چھوڑکر نہیں جاتا🔥🔥
اپنی اچھاٸی پر اتنا بھروسہ رکھو کہ ایک دن جو تمہیں کھوۓ گا وہ بہت روۓ گا🔥🔥🔥🔥
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے
کون سے شہر میں ہوتا ہے کہاں ہوتا ہے💜💔🔥🔥
Good morning
❤جمعہ مبارک❤
رات آۓ تھے خواب میں میرے
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے🔥🔥🔥🔥

