کسی کو اپنی نظروں میں اتنا مت گراٶ کہ پچھتاوے کے بعد اگر آپ کو اسے اٹھانا پڑے تو شرمندگی سے آپ ہی نا گرتے چلے جاٶ🔥🔥👈👈
Good morning
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
آپ کی یے بھی مہربانی ہے🔥🔥
اگر یے وقت آزماٸشوں کا ہے تو
اگلا وقت معجزوں کا ہوگا
ان شاء اللہ
☕Good Morning☕
پریشان دل کو اور پریشان نا کر
عشق کرنا ہے تو عشق کراحسان نا کر🔥🔥
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دکھ میں لپٹے ہوۓ لوگ دعاٸیں کمال دیتے ہیں😊😊
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning☕☕
گمان نہیں یقین ہے
کوٸی کس کا نہیں🔥🔥🔥
محبت شرطوں پر نہیں کی جاتی
جو جیسا ہے اسے ویسا ہی قبول کیا جاتا ہے🔥🔥