سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے
انسان خود کو مظبوط بناۓ🔥🔥
میں نے ہر دعامیں اسکی خوشی مانگی ہے یے جانتے ہوۓ بھی کہ اسکی خوشی میں میں شامل نہیں ہوں😔😔
یاد کا زہر دل میں پھیل گیا
دیر کردی اسے بھلانے میں💔💔
یوں ہی آنکھوں میں آگٸے آنسوں
جاٸیے آپ کوٸی بات نہیں😥😥
Good morning
☕Good morning☕
تیری سوچ میں ہی گزر گٸی
جو عمر تھی بڑے کام کی🔥🔥
ویسے انمول ہیں کٸی پتھر
اس کے دل کا کوٸی جواب نہیں🔥🔥
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning
صبح بخیر
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گٸے
دل کے قریب جو لوگ تھے نظروں سے گر گٸے
چہرے اجنبی ہو جاٸیں تو کوٸی بات نہیں
لہجے اجنبی ہو جاٸیں تو بہت تکلیف دیتے ہیں🔥🔥✂📌📎✒
ہمیشہ وہ ہی لوگ بلندیوں پر ہوتے ہیں جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں✔💯
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر تم ہو تو گبھرانے کی کوٸی بات تھوڑی ہے
تھوڑی سی بونداباندی ہے بہت برسات تھوڑی ہے
یے راہ عشق ہے اس میں قدم ایسے ہی اٹھتے ہییں
محبت سوچنے والوں کے بس کی بات تھوڑی ہے🔥🔥💦💦
