Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

تیرے حصارسے نکلوں تو اور کچھ سوچوں
تمہارے پیار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں

Mariyaji
 

Good morning☕☕

Mariyaji
 

شب بخیر😴😴

Mariyaji
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوٸ ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیاکرو

Mariyaji
 

اس کی ضد ہے میں بات کروں
میں چاہتی ہو وہ سب محصوص کرے

Mariyaji
 

جا چکے تیرے حصار سے ہم
اب چیخ ہیں پکار ہمیں

Mariyaji
 

رشتہ جب نیا ہوتا ہے تو لوگ بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں
وہ ہی رشہ جب پرانا ہوجاتا ہے تو لوگ دورجانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں👈

Mariyaji
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں دنیا میں☺

Mariyaji
 

بہرین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کےبعد بھی ایک مسکراہٹ سے پہلےجیساہو جاۓ

Mariyaji
 

اچھے انسان میں ایک ہی خرابی ہوتی ہے
کے وہ سبھی کو اچھا سمجھ لیتا ہے👈

Mariyaji
 

درد ہو یا الفاظ محسوس صرف رب ہی کرتا ہے

Mariyaji
 

الله حافظ

Mariyaji
 

الله حافظ شب بخیر😴😴

Mariyaji
 

میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے ہوۓ👊👊

Mariyaji
 

یاد آیٸں گی غفلتیں تم کو
دکھ نا ہونے کا دکھ بڑا ہوگا

Mariyaji
 

ہنسی کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا کے رونے کے قریب ہوں میں💫💫

Mariyaji
 

میں خودکو نہیں میسر
اور تم میرے لیے ترستے ہو🔥🔥

Mariyaji
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بتا کرنے کو
جس نے اپنے لہجے سےمیرا دل دکھایا ہے

Mariyaji
 

تم لاحاصل کوروتےہو
ھم نے تو حاصل کو بھی کھو دیا

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ