یے بھی ممکن ہے میں آنکھ بھگونے لگ جاٶں
وہ کہے کیسے ہو تم اور میں رونے لگ جاوں😔😔
حیات کیاہے وفات کیا ہے
تمہارا آنا تمہارا جانا🔥🔥👈
غلطیاں بھی ہونگی
غلط بھی کہا جاۓ گا
یے دنیا ہے یہاں تعریفیں بھی ہونگی اور زلیل بھی کیا جاۓ گا🔥🔥
گزر ہی جاۓگی حیات
یے کوٸ تا حیات تھوڑی ہے
جمعہ مبارک🌷🌷
وقت کی واپسی نہیں ہوتی
گھڑی کی سوٸیاں گھمانے سے
اب جو بچھڑا ہے تو کیا روۓ جداٸ پے تیری
یہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا