رشتے دل سے بنتے ہیں باتوںسے نہیں کچھ لوگ باتوں سے بھی اپنے نہیں بنتے اور کچھ خاموشی سے اپنے ہوجاتے ہیں
لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے تم نے کیا دیکھا اس میں
میں کہتی ہوں اس کو دیکھنے کے بعد پھر کچھ دیکھا ہی نہیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good morning ☕☕
وہ جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے تھوڑا سا بھی نہیں چاہیے😏😏
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا🍃🌱