ہر گماں جس پے وار ڈالا ہے
اس نے ہی مجھ کو مار ڈالا ہے
نا انا ہے نا غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🌹🌹
Good evening☕☕
صبر کرنے کا صلہ اللہﷻ تمہیں موعجزوں کی صورت میں دیتا ہے🌷🌷
راستے کہیں نہیں جاتے
ہاۓ لوگ بھٹک جاتے ہیں👈
حالات چاہے کچھ بھی ہوں
شکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے

بعض اوقات لفظوں کا تپھڑ💔
دل پے بڑی زور سے لگتا ہے💔
ایک موڑ میری زندگی میں آیا تھا
بس اس کے بعد الجھتی گٸ کہانی میری
تمہارا بہترین دوست صرف تمہارا اللہﷻ ہے
جو بنا کچھ کہے تمہارے حال سے واقف ہے🐚🐚
