Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

suchh👈
M  : suchh👈 - 
Mariyaji
 

Good morningجمعہ مبارک🌷🌷

Mariyaji
 

تباو کر جاۓ گا تہیں
حادثہ میری موت کا

Mariyaji
 

وہ مجھے بھول ہی گیا ہوگا
اتنی مدت کوٸ خفا۶ نہیں رہتا

Mariyaji
 

کچھ انہونیاں صدا سے ہی ہماری تاک میں ہوتی ہیں🔥🔥

Mariyaji
 

پھر نا ہمت ہوٸ سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملا💔💔

Mariyaji
 

تو مجھے اپنا بنا یا نا بنا تیری خوشی
تو میرےنام سےبدنام ذمانے میں تو ہے🔥🔥

Islamic Quotes image
M  : true🌻🌻 - 
Very sad😏
M  : Very sad😏 - 
Mariyaji
 

اور پھر لاتعلقی تو
نفرت سے بھی بد ترین سزا ہے😏😏

Mariyaji
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سےتمام عمر میرا سامنا نا ہو🔥🔥

Mariyaji
 

ہم سے رکھے نا سروکار زرابھی کوٸ
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں🔥🔥

Right💯✔
M  : Right💯✔ - 
Mariyaji
 

آج دیکھا ہے تجھےدیر کے بعد
آج کا دن گزر نا جاۓ کہیں

Mariyaji
 

بس تم اپنے رب کو راضی کرلو پھر دیکھنا لوگوں کی سازشیں کیسے ناکام ہوتی ہیں👌👌

Mariyaji
 

سر تو جھکتا ہے خدا کے آگے
جانے دل کیوں نماز نہیں پڑھتا😔😔

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good night😴😴

Mariyaji
 

انسان کے اندر انسانیت تب ہی پیدا ہوگی جب وہ دوسروں کے درد کو محسوس کرنےلگے گا👍

Mariyaji
 

سب کو دلاسا دینے والا شخص
اکثر دکھ میں اکیلا ہوتا ہے🔥🔥