وہ لوگ خاموشی کو پسند کرتے ہیں
جن لوگوں نے شور سے چوٹیں کھاٸ ہوں🔥🔥
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
انسان کسی کے لیے اتناضروری نہیں ہوتا جتنا وہ گماں کر لیتا ہے
محبتیں تو مان بنا کر رکھی جاتی ہیں
اتارے تو بوجھ جاتے ہیں🔥🔥
Good nightشب بخیر
خدا کرے میرے جانے کے بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبت ہو جاۓ
منتظر میرے زوال کے ہیں
میرے اپنے بھی کیا کمال کے ہیں👌
