Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کسی کے ساتھ مخلص ہوکر کھایا ہو

Mariyaji
 

دوست وہ ہے جو غم کو کم کردے اور خوشی کو زیادہ🌷🌷

Mariyaji
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے
اب ناراض ہوتے ہںیں تو اون لاٸن نہیں آتے😜

Mariyaji
 

کاش میری کمی نے اس کو بھی اداس کیا ہوتا🔥🔥

Mariyaji
 

تمہیں جتایا نہیں کبھی مگر یہی سچ ہے
تیری چپ نے میری زندگی گھٹادی ہے

Mariyaji
 

دکھ اپنااگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا

Mariyaji
 

Good morning🌷🌷

Mariyaji
 

Good byyy😴😴

Mariyaji
 

تلخی کیوں نا ہو ہمارے لہجے میں
ہم پے جو کچھ گزری ہمیں یاد ہے سب👈

Mariyaji
 

عشق واجب وفا لازم درد واجب دوا لازم
ہجر واجب سزا لاذم روگ واجب دعا لازم💔💔

Mariyaji
 

زندگی میں اتنے مصروف ہو جاٶ کے اداس ہونے کا وقت نا ملے

Mariyaji
 

بے قدری تو ہونی تھی
ہم اس کو میسر جو تھے

Mariyaji
 

آتا ہے کون میرے غم کو بانٹنے
محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کے دیکھ

Mariyaji
 

جب جب رونے کا من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکراٸ میں☺

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

اسے کہنا بدل گٸ ہوں میں
یے بھی کہنا تم ہی نے بدلہ ہے

Mariyaji
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ ہی میرے لیے اچھا ہے👍

Mariyaji
 

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں بھی
جس کے قصےسنا کے لوگ چھوڑ جاتے ہیں👈

Mariyaji
 

بھروسہ صرف رب کی زات پے کرو
لوگوں کا کیا ہے توڑ جاتے ہیں چھوڑجاتے ہیں👌