Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتی
خدا ہر محبت کو نکاح تک پہنچاۓ🌹🌹

Mariyaji
 

خوشیوں کا تعلق آپ کےحالات سے نہیں آپ کے فیصلوں سے ہے

Mariyaji
 

کسی کے جذبات کوو اتنی تکلیف نا پہنچاٶ
کے اسے جب بھی اپکا خیال آۓ اسے تکلیف ہو

Mariyaji
 

Good morning🌷🌷

بے شک🌷🌷
M  : بے شک🌷🌷 - 
Mariyaji
 

شب بخیر

True✔💯
M  : True✔💯 - 
Mariyaji
 

انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یے مجھے گوارہ نہیں

Mariyaji
 

درد شدد کا ہو اور کوٸ ہم درد نا ہو
ایسے تلخ ایام بھی اتے ہیں ذندگی میں

Mariyaji
 

1st sehri n 1st roza mubarik🌷🌷

Mariyaji
 

Good byyyyy

Mariyaji
 

ہر شخص بااصول ہر شخص با ضمیر
اپنی زات تک اپنے مفاد تک👈

Mariyaji
 

مجھے چھوڑنے کی وجہ تو بتاٸے
مجھ سے ناراض تھے یا مجھ سے بہتر ہزار تھے👈

Mariyaji
 

خالی ہاتوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں

Mariyaji
 

ایک چھوٹی سی غلطی پر مجھے چھوڑ گیا
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا💔💔

Mariyaji
 

جس طرح محتیں دینے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہے
اسی طرح محبتین سمیٹنے کے لیے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے💔💔

Mariyaji
 

وقت کو واپسی نہیں ہوتی گھڑی کی سوٸیاں گھمانے سے

Mariyaji
 

جسے آپکی موجودگی کا احساس نہیں ہوتا
اسے آپکی کمی کا احساس کیسے ہوگا💔💔

Mariyaji
 

ہر درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے💯✔

Mariyaji
 

منفی سوچ رکھنے والوں کو آپ جتنا کم جواب دینگے آپ کی ذندگی میں اتنا ہی سکون ہوگا🔥🔥