خواہشیں دل کاساتھ چھوڑ گٸیں
یے اذیت بڑی ازیت ہے
خاک ہوں تو کیا مطلب
یوں ہی اڑادو گے!
جو نظر انداز کرے
اسے نظر آنا چھوڑ دو
دیمک سا اثر رکھتے ہیں
کچھ دکھ کمال کے ہوتے ہیں
ضد ہے مجھے اب اس کے بغیر جینے کو
وہ شخص اب مجھ کو پھرسے میسر ہوتب بھی اب نہیں چاہیے
کبھی کھی ہم غلط نہیں ہوتے مگر کبھی ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جو ہمیں صحیح ثابت کر سکیں

شب بخیر
نا ممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے
جب کوٸ ہاتھ اٹھا کر اللہﷻ سے مانگتا ہے👈

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Good night😴😴

