توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو
کیوں کے توڑنے والوں کی حویلیاں بھی ویران رہتی ہیں اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں👈
اور کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو
خاموشی پڑھیے اور سمجھ جاٸیے😔😔
وہ اپنا لحجہ بدل رہا ہے
ہم اپنا رستہ بدل رہے ہیں💔💔
ڈھونڈو گے مجھے کسی دن بے بس ہو کر👈
جو تم سے تنگ ہے اسے چھوڑ دو
بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے
کچھ زخم انسان کے کبھی نہیں بھرتے
مگر انسان انکو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے👈
صبر کی ایک اور بات بہت اچھی ہے
کے جب آجاتا ہےتو کسی کی طلب باقی ہی نہیں رہتی
تمہیں احساس ندامت ہو تو اتنا کرنا
پھر کسی شخص کو نا تم ایسی کبھی رسواہ کرنا
تم نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گٸ آگ محبت کا دھواں باقی ہے🔥🔥
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
اپنی اوقات یاد رکھنے کو
تیرا لہجہ سمبھال رکھا ہے
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگا ہے
اس مرض میں مرجاٶں میرے حق میں دعاکر
امیدانسان سے کبھی مت لگاٸیے
اور اللہﷻ سے کبھی مت ہٹاٸیے🌷🌷
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الله حافظ
خدا خوش رکھے ان دلوں کو
جن دلوں میں ہم برے ہیں
اس نے تب تب نہیں سنا مجھے
میں نے جب جب کہا محبت ہے
جانے کیا سوچ کر نہیں گذرا
وہ ایک پل جو رات بھر نہیں گذرا