دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی دوسروں کے درد کو نہیں سمجھتا🔥🔥
Good night
تو میرے واسطے اپنا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہان باقی ہے🔥🔥
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
محبت تو ہر کوٸی کر لیتا ہے
مگر وفااور انتظار ہر کسی کے بس کی بات نہیں🔥🔥
تمام عمر خوشی کی تلاش میں گزری
تمام عمر ترستے رہے خوشی کے لیے🔥🔥
کبھی کبھی انسان کے پاس کچھ نھیں ھوتا سواۓ ایک گہری چپ کے🙊
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
واسطہ نہیں رکھناتو نظر کیوں رکھتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو🔥🔥
یہاں سب مفاد پرست ہیں
یہاں سب کے لہجے بناوٹی ہیں🐝