ہماری نیند پوری ہے نا خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں ہم اور عزاب پورے ہیں🔥🔥
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا سا جانا
دکھ میں اکیلے سکھ میں زمانہ🔥🔥
وہ وقت نہیں دیتے
محبت خاک دیں گے😏😏
تم جلن برقرار رکھنا
ہم جلوے برقرار رکھیں گے😊☺
کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوۓ بھی کچھ نہیں ہوتا سواۓ ایک گہری چپ کے💔💔
Good morning☕☕
ہر رشتہ بیزار ہے مجھ سے
اب تو لازم ہے کے مر جاٶں میں
Good night
گلے شکوے نہیں
اب بس خاموشیاں🙊🙊
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمہارے ہیں👈👈
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌅Good morning☕☕
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ