ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھ کو
مگر ایک سجدہ سلجھادیتا ہے سب🌷🌹
صرف ایک غلطی کی دیر ہوتی ہے لوگ بھول جاتے ہیں پھر کے آپ کتنے شاندار انسان تھے💔💔
جو باتیں پی گٸی تھی میں
وہ باتیں کھا گٸیں مجھ کو😔😌
وہ رستے کب کے اجڑ گۓ ھیں
جن راستوں پے ہم نے چلنا تھا🚶🚶🚶🚶🚶


عزت نفس بہت قیمتی ہے
👈کوٸی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیاکرو👈
چپ رہنا ہی بہتر ہے
بہت بول کے دیکھا ہے میں نے🔥🔥
اوروں کے گریبان کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا😎😎
الله حافظ
جتنا زیادہ خاموش رہو گے اتنی زیادہ اپنی عزت کو محفوظ رکھ سکو گے😊😊
تو کیا یے شرط ہے کے مر جاٸیں گے تو ہی قدر پاٸیں گے?😔😔
الله حافظ

