Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

کسی بھی رشتے کو کتنی بھی مضبوطی سے باندھ لیا جاۓ
لیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جاۓ تو محبت بھی چلی جاتی ہے🔥🔥👈👈

Mariyaji
 

برداشت سے باہر باتیں بھی برداشت کی ہوٸی ہیں🔥🔥

Attitude Poetry image
M  : Attitude🤔 - 
Mariyaji
 

اہمیت دیں خود کو اور خود تک ہی محدود رہیں🔥🔥

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

وہم سے بھی ختم ہوجاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا🔥🔥

Mariyaji
 

نفرتوں کا کوٸی گواہ نہیں
محبتوں کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں🔥🔥

Mariyaji
 

مل جاۓ تو عزت کرنا
نا ملے تو بدنام مت کرنا🔥🔥

Mariyaji
 

Good MorninG
🌹جمعہ مبارک🌹

Mariyaji
 

اداسیاں عروج پر ہیں😔😔
Good night

Mariyaji
 

آخر ہم نے تنگ آکر خود کو اکیلا چھوڑ دیا💔💔

Mariyaji
 

انسان سب کچھ بھول سکتا ہے مگر اپنی بے قدری کبھی نہیں بھولتا💜💙

Mariyaji
 

عزت نفس ہے میری
جسے آپ میری انا سمجھتے ہیں🔥🔥

Mariyaji
 

تجھ کو پاکر بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی بے سہارے ہیں💔💔

Mariyaji
 

وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کردیا جس نے🔥🔥

Mariyaji
 

Asalamo alekum evryone😊

Mariyaji
 

Good morning 🌄🌞

Mariyaji
 

سرہانے رکھ کے سوتی ہوں
تیرا ہجر,,,,,اپنا صبر🔥🔥

Mariyaji
 

وہ عزت نفس ہے میری🔥
جسے آپ انا سمجھتے ھیں🔥

Mariyaji
 

اور وہ جو چار دن میں مجھے بھول گیا
اسے کہنا میں بھی ناکام کوششوں میں ہوں🔥🔥