زندگی میں کسی بھی انسان کو اتنے قریب مت کرو کے وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگے👈
آیا تھا ایک شخص میرا غم بانٹنے
رخصت ہوا تو اپنے بھی درد دے گیا مجھے🔥🔥
صرف ایک غلطی کی دیر ہے ہے لوگ بھول جاٸیں گے تم کتنے شاندار انسان تھے👍
Good night🌙
پرواز کہاں تک ہے کس کی یے خداجانے💚💜
