ساری کی ساری چالاکیاں دنیا ہی میں ہیں کسی سے جھوٹ بول لیا کسی کو دھوکا دے دیا کسی کو بے وقوف بنا دیا یاد رکھو یے جو آپ کررہے ہو یے ہواٶں میں نہیں اڑرہا فرشتوں نے لکھا جارہا ہے👈👈
🌹جمعتہ الوداع مبارک🌹
میرے بدلنے کی وجہ مت پوچھنا بس آٸینہ دیکھنا اور سمجھ جانا🔥🔥
میں ہوں بد لہٰز اتنی میری بھی ایک کہانی ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Asalamo alekum
اور ساتھ چلنے والا لڑ کھڑا جاۓ تو اسے سمبھال لینا چاہیے تبدیل نہیں کیا جاتا🔥🔥
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے مگر اپنی بے قدری کبھی نہیں بھولتا👈
😔😔اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Bad night byyy😔😔
Good night😔😔
مٹاٶ گے کہاں تک تم میری یادیں میری باتیں میں ہر ایک موڑ پے اپنی کہانی چھوڑ جاٶں گی😔😔
رابطے ختم ہو جاٸیں رشتے ٹوٹ بھی جاٸیں دل سے محبتیں جدا نہیں ہوتی دوریاں جتنی بھی ہوں محبت ہمیشہ دلوں میں قابض رہتی ہیں💔❤
داٸم آباد رہے گی دنیا ہم نا ہونگے کوٸی ہم سا ہوگا🔥🔥
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے تو دل سے لوگ کیوں نہیں💞💞