دنیا وہ کتاب ہے جو کبھی نہیں پڑھی جاسکتی
اور زمانہ وہ استاد ہے جو سب کچھ سکھادیتا ہے💫💫💫💫
مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے اس لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہوجاتے ہیں😊
زندگی کبھی بھی آپ سے معزرت کرنے والی نہیں اسے گزارنا سیکھیں👈
good morning
قصٸہ محبت آگے بڑھ ہی نا سکا
ہم انکا احترام کرتے ہی رہ گٸے
چلی میں روٹھ کر آواز تک نا دی اس نے
میں دل میں چیخ کے کہتی رہی پکار مجھے🙈🙈
لے چل مجھے اے زندگی اسی بچپن میں
جہاں نا کوٸی ضروری تھا نا کوٸی ضرورت تھی
دو ہی معاملے عمر بھر حل نا ہوۓ
نیند پوری نا ہوٸی خواب مکمل نا ہوۓ
بات ساتھ چلنے کی تھی
تم تو آگے ہی نکل گٸے