کبھی کبھی لوگ آپ سے میٹھی میٹھی پیاری باتیں کر کے عزت نہیں آپ کو دھوکا دے رہے ہوتے ہیں🔥🔥
good evening💥💥
کچھ باتوں کے مطلب کچھ مطلب کی باتیں
جب سے سمجھی ہیں ذندگی آسان ہو گٸی ہے
اگر کوٸی پوچھے ذندگی کیا ہے
ہاتھ پے ایک شمع رکھنا اور جلادینا
میری سب حسرتوں میں اول ہے
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا