نیۓ چہروں کی چمک پرانے پرانی جان پہچان کو دھندلا کر دیتی ہے بہترین ہیں وہ لوگ جو آگے بڑہھنے کی چاہ میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے شاید آپ بھی ان ہی میں سے ایک ہیں👈
محبت لاحاصل رہے تو ہی مزہ دیتی ہے
محبت ہو جاۓ جو حاصل تو محبت کہاں رہتی ہے
موت آۓ تو دن پھریں غالب
زندگی نے تو مار ڈالا ہے
ایک بات ہیشہ یاد رکھنا زندگی میں سب اکیلا چھوڑ جاتے ہیں
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی نا کسی کی نظروں میں نا کسی کے قدموں میں
تجھے مناٶں کے اپنی اناکی بات سنوں
الجھ رہاہے میرے فیصلوں کا ریشم پھر
جو محبتوں کو محسوس نہیں کرتے
انہیں محپت کے ثبوت نہیں دیے جاتے
روٹھ جانا تو صرف بہانا ہے
در حقیقت لوگ بےزار ہوجاتے ہیں
ہزاروں انسانوں کی موجودگی بھی اس ایک انسان کی کمی پوری نہیں کرسکتی جس میں دل اٹکا ہوا ہے
سب کچھ ہوتاہے لوگوں میں بس صرف ایک احساس ہی نہیں ہوتا
جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے وہ کسی دوسرے کو بھی مت دو
مکڑی کے جالوں سے بھی کمزور ہیں یے دنیا کے سہارے