وقت ایسے نا دیا کرو جو مجھے بھیک لگے
باقی جو تمہیں ٹھیک لگے
محبت تو نہیں لیکن مگر ایک ربط ہے کوٸی
مجھے ایک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے
فاصلوں کو ہی جداٸی نا سمجھ لینا تم
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں

میرے دھیان کی دہلیز
تیری آہٹوں کی منتظر
بدلنے پر مجبور کردیتے ہیں لوگ
خدا کی قسم ہم ایسے نہیں تھے



سچاٸی اور اچھاٸی کی تلاش میں آپ پوری دنیا گھوم لیں اگر آپ میں نہیں تو کسی میں نہیں
انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کی ہوں
بہت کچھ چھوڑآٸی ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں
مت پوچھو کے کیسے ہیں ہم
سدا یاد رہیں گے ایسے ہیں ہم💕💞

صاف نیت سے مانگا جاۓتو
خدانصیب سے بڑھ کر دیتا ہے

Good morning☕☕
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
فرق صاف ظاہر بھی ہے

کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے بھی نہیں کرتے کیوں کے ہم انکو یے احساس دلا چکے ہوتے ہیں کے ہم انکے بغیر رہ نہیں سکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain