مجھے اب کوٸی فرق نہیں پڑتا یا شاید اتنی تکلیفیں برداشت کر چکی ہوں کے کوٸی اور تکلیف تکلیف نہیں دیتی اب اور اس بے حسی سے مجھے الجھن ہے💔💔💔💔
💔سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے💔
خود کو اہمیت دینا سیکھ لو
کسی کی کمی کا احساس نہیں ہوگا👈👈
جانے کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا
امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا👍