رشتوں کے کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ یے بھی ہے کہ
ہم رشتوں کو نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں👈👈
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر کے چھوڑ جاتے ہیں
عشق جسکو طلاق دے ڈالے
اس کی ساری حیات عدت ہے
مسکرانا بھول گٸے ہم
عشق کی تاثیر مہنگی پڑی ہمیں
انسان کتنا بھی مظبوط ہو
زندگی کی تلخیاں کبھی نا کبھی رلا ہی دیتی ہیں
مطلب پورا ہوتے ہی لہجے کڑوے ہونے لگتے ہیں
Good morning
آپ کے پیچھے بات کرنے والے
آپ کے بہت پیچھے ہوتے ہیں
اب ضد ہے اس کے بغیر جینے کی
اب وہ ملے بھی تو نہیں چاہییے
شکایت جو نہیں کرتے
تکلیف انہیں بھی ہوتی ہے
🌷جمعہ مبارک🌷
Good morning☕☕
میں نبھاتی ہوں ہر تعلق کو
جب تلک وہ سزا نہیں بنتی
Good morning☕☕
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے
تعلق میں مخلصی ہونی چاہٸیے