عقل نے آنے میں دیر کردی
تب تک نکال لیا زمانے نے کا اپنا💘💘
کوٸی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم بس خود کو دھوکا دیتےہیں💞💞
Good morning
نرم دل سے پتھر بننے کا سفر یقین مانیۓ آسان نہیں ہوتا
اس کے لہجے نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتی تھی💞💞
کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں
اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے
اظہار سے نہیں
انتظار سے پتہ چلتا ہے محبت کتنی گہری ہے👈👈

Good morning


رویوں اور لہجوں کی پہچان رکھنے والے دہرا عزاب سہتے ہیں سب کچھ جان
کر انجان جوبننا پڑتا ہے🔥🔥
اندیشہ بھی بہت تھا اور احتیاط بھی بہت کی
ہوتے ہوتے وہ شخص آخر جدا ہو ہی گیا
میں شدت غم سے عاجز آکر
ہنسنے لگوں تو پوچھو مت🔥🔥
قدر آتی ہے اس وقت
جب لوگ لوٹ کر واپس نہیں آتے
