ضاٸع نا کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیے
خاموش رہہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
سب محبت کر تو لیتے ہیں
سب محبت نبھا نہیں سکتے
جمعہ مبارک
Cool cool morning😊☺
لوٹ آٸی ہیں پھر سے دیکھو باریشیں یہاں وہاں
ایک تم کو ہی لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملی
بہت خاص تھے
یے ان کے الفاظ تھے
دکھ میں لپٹے ہوۓ لوگ
دعاٸیں بہت کمال کی دیتے ہیں
💦☔💦☔💦☔💦☔
⚡💧💦☔Good Evening💧💦☔
مرنے والے کا سوگ تین دن
اور بچھڑنے والے کا سوگ ساری زندگی رہتا ہے

Good morning☕☕
احساس بدل جاتے ہیں
یادیں نہیں
گرتے آنسوں اور ٹوٹے دل کی قدر تو صرف اللہﷻ جانتا ہے

Good morning
لکھ دینے سے کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں!!!!!!
