Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

جب اعتبار کسی سے اٹھ جاۓ
تو پھر کوٸی قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا

Mariyaji
 

Good afternoOn☀

Mariyaji
 

Good morning

قدر کیجے🙏🙏
M  : قدر کیجے🙏🙏 - 
Mariyaji
 

یے کیس ملاقات ہے میں اس خمار میں ہوں
تو آکے جا چکا ہے میں انتظار میں ہوں🎸🎼🎶🎼

Mariyaji
 

ٹھوکر ضروری تھی
حد سے جو گزر گٸے تھے

Mariyaji
 

اب تیری وضاحت میں صداقت نہیں رہی
اب اپنی محبت کی صفاٸی نا دیا کر

Mariyaji
 

Asalamo alekummm

Mariyaji
 

زندگی میں ایک مقام پر انسان بہت بے بس ہوجاتا ہے
جب کسی کا ہو نہیں سکتا
اور کسی کو کھو نہیں سکتا

Mariyaji
 

پتا نہیں لوگ کیسے کہہ دیتے ہیں رات گٸی بات گٸی
یہاں تو زمانے لگ جاتے ہیں دل کی بات بھلانے میں

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

صبح بخیر

Mariyaji
 

لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تیری
ہم تیری دوستی سے ڈرتے ہیں

Mariyaji
 

وہ میرا سب کچھ ہے مگر میرا مقدر نہیں
کاش وہ میرا کچھ نا ہوتا صرف مقدر ہوتا

Mariyaji
 

یہاں جو مخلص ہیں بے وقوف تصور کیے جاتے ہیں جو عقل مند ہیں وہ مطلب پرست کہلاۓ جاتے ہیں

Sahiiii
M  : Sahiiii - 
Mariyaji
 

جمعہ مبارک

Mariyaji
 

Good night

Mariyaji
 

ہم نے چپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں
یے بچھڑنے کی انتہا ہے جناب

Mariyaji
 

کبھی کبھی کچھ اداسیاں بھی زاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے