Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو

Mariyaji
 

فریب ہیں یے مٹھاس لحجے

Mariyaji
 

سارےجھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

⚡☔☁⛅☔⚡☁

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں
اچھے برے دن آتے رہتے ہیں

Mariyaji
 

دنیا کا ایک اصول ہے
جب تک کام ہے تو نام ہے
ورنہ دور سے سلام ہے

Mariyaji
 

جو کچھ نہیں کر سکتے وہ صرف حسد کرتے ہیں

Mariyaji
 

اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا
انکے دل نکھری صبح کی طرح صاف اور اجلے ہوتے ہیں💗❤

Mariyaji
 

عزت اور تعریف مانگی نہیں کماٸی جاتی ہے

Mariyaji
 

نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے نظر انداز کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کے لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل رہے ہیں کیوں کے انکے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے جس سے انہیں غلط بھی صحیح لگتا ہے اور نرم دل لوگ اپنی نرمی کی ہی وجہ سے بے وقوف بنتے ہیں

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

Good night 😴😴
🌃🌉شب بخیر

Nyceeeee
M  : Nyceeeee - 
Mariyaji
 

اندھیری رات کے آنسوں خدا سے بات کرتے ہیں

Mariyaji
 

ہر اداسی کا سبب ہمیشہ عشق نہیں ہوتا🔥🔥

Mariyaji
 

ہم لوگوں سے تب تک لڑتے ہیں جب تک ہمیں ان سے محبت اور اپناییت کی امید ہوتی ہے اور جب امید ختم ہوجاتی ہے تو ہم لڑنا بند کر دیتے ہیں

Mariyaji
 

دل کو ہزار بار چیخنے چلانے دیجیے
جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجیے

Mariyaji
 

تم لاحاصل کو روتے ہو
ہم نے تو حاصل کو بھی کھودیا ہے