بات یے ہے کے لوگ بدل گۓ ہیں
ظلم یے ہے کے وہ مانتے بھی نہیں

جس دن تم اللہﷻ کے حضور پیش کیے جاٶ گے اس دن تمہارا کوٸ راز چھپا نہیں رہے گا
Good morning
🌷🌷جمعہ مبارک

حوصلہ بہت ہے مجھ میں مگر یے کیا لازم ہے کے آخری حد تک آزماٸی جاٶں😎😎
نظر اپنی خامیوں پے بھی رکھیے
ہمیشہ سامنے والا برا نہیں ہوتا
Good morning
دنیا والوں پے اپنے دکھ ظاہر مت کرو
کیوں کے یے وہاں چوٹ مارتے ہیں جہاں ذخم گہرا ہو

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کسی کو برا کہہ دینے سے نا آپ اچھے ہوجاتے ہو نا برے
اپنی زبان سے انسان اپنا ظرف دکھاتا ہے کسی کا عکس نہیں

Good eveninggg☕☕

