قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی

Good morning
Good night
نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے وہ سمجھتے ہیں کے لوگ انکے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں وہ نظر انداز کرتے ہیں کیوں کے 💖انکے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے
آٸینہ جب بھی اٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
لوگ اکثر وفا نہیں کرتے
تم بھی چاہت کو مختصر رکھنا

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ نے وہ شخص کھو دیا جناب
جو خدا سے آپ کی باتیں کیا کرتا تھا
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمہارے تھے
خاموشی ان کو پسند تھی فیض
ہم نے لفظوں کے گلے کاٹ دیے


Good night

