اسے میری آنکھیں پسند تھیں
اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ
ایک رسمی سا تعلق ہے میرا سانسوں سے
اور مجھے رسم نبھانے کی بڑی الجھن ہے
مجھ سے نفرت رنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں
مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتے اور مجھ ہی پے نظر رکھتے ہیں
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتا ہےپھر کسی کے لیے
یے شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب
قدر کرنے والوں کی کوٸی قدر نہیں کرتا
کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نا کرو
خدا بیٹھا ہے تم حساب نا کرو
جب تک تم ڈرتے رہو گے
تمہاری زندگی کے فیصلے کوٸی اور کرتا رہے گا
صبح بخیر
Good night
Byyyyyy
Good morning
بظاہر تو خود کوپتھر کرلیا ہے
مگر اندر سے اب بھی کانچ کی گڑیا ہوں
Good morningggg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
لوگ بناتے گٸے
ہم بنتے گٸے
کبھی مزاق
کبھی تماشا
تنہا رہہ لیں مگر اپنا معیار مت گراٸیں
کیوں کے عزت کے بغیر محبت کا کوٸی وجود نہیں
مردانگی کی بہترین سطح یے ہے کے
کوٸی عورت کسی مرد کی وجہ سے بدکردار نا کہلاۓ



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain